1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ تَحْرِيمِ الْخَمْرِ

صحیح

3686. حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى الْخُتَّلِيُّ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْر،ِ قَالَ عُمَرُ: اللَّهُمَّ بَيِّنْ لَنَا فِي الْخَمْرِ بَيَانًا شِفَاءً! فَنَزَلَتِ الْآيَةُ الَّتِي فِي الْبَقَرَةِ: [البقرة: 219], الْآيَةَ، قَالَ: فَدُعِيَ عُمَرُ، فَقُرِئَتْ عَلَيْهِ، قَالَ: اللَّهُمَّ بَيِّنْ لَنَا فِي الْخَمْرِ بَيَانًا شِفَاءً! فَنَزَلَتِ الْآيَةُ الَّتِي فِي النِّسَاءِ: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلَاةَ وَأَنْتُمْ سُكَارَى}[النساء: 43]، فَكَانَ مُنَادِي رَس...

سنن ابو داؤد:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

(باب: شراب کی حرمت کا بیان)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

3686.

سیدنا عمر بن خطاب ؓ کے متعلق آتا ہے کہ جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو سیدنا عمر ؓ نے کہا: اے اللہ! شراب کے بارے میں ہمیں صاف صاف حکم بیان فرما دے۔ چنانچہ سورۃ البقرہ کی یہ آیت نازل ہوئی: {يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ...} ”(اے نبی!) لوگ آپ سے خمر (شراب) اور جوئے کے متعلق دریافت کرتے ہیں، تو کہہ دیجئیے کہ ان دونوں میں بہت بڑا گناہ ہے (اور لوگوں کے لیے (کچھ) فائدہ بھی ہے، لیکن ان دونوں کا گناہ ان کے فائدے سے بہت زیادہ ہے)۔“ پھر سیدنا عمر ؓ کو بلایا گیا اور انہیں یہ آیت سنائی گئی۔ ا...

2 سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ تَحْرِيمِ الْخَمْرِ

صحیح

5559. أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ السُّنِّيُّ قِرَاءَةً عَلَيْهِ فِي بَيْتِهِ قَالَ أَنْبَأَنَا الْإِمَامُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ النَّسَائِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ قَالَ عُمَرُ اللَّهُمَّ بَيِّنْ لَنَا فِي الْخَمْرِ بَيَانًا شَافِيًا فَنَزَلَتْ الْآيَةُ الَّتِي فِي الْبَقَرَةِ فَدُعِيَ عُمَرُ فَقُرِئَتْ عَلَيْهِ فَقَالَ عُمَرُ اللَّهُمَّ بَيّ...

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

(باب: شراب کی حرمت کا بیان)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

5559.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے شراب کی حرمت کی تفصیل بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ عمر نے کہا: اے اللہ! ہمارے لیے شراب کے بارے میں واضح حکم بیان فرما تو وہ آیت اتری جو سورۃ بقرہ میں ہے، پھر عمر بلائے گئے اورانھیں وہ آیت سنائی گئی توعمر نے کہا: اے اللہ! ہمارے لیے شراب کے بارے میں (مزید)واضح بیان فرما۔ پھروہ آیت اتری جو سورۃ نساء میں ہے: اے ایمان والو! تم نشے کی حالت میں نماز کے قریب نہ جاؤ۔ رسول اللہ ﷺ کا مؤذن نماز کے قیام کے وقت یہ اعلان کرتھا کہ ”نشے کی حالت میں نماز کے قریب نہ جاؤ۔“ پھر عمر(رضی اللہ عنہ) کو بلا کر ان پر یہ آیت پڑھی گئی تو انھوں نے کہا: اے ا...