1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ بَابٌ فِي شَهَادَةِ الزُّورِ

ضعیف

3615. حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنِي سُفْيَانُ يَعْنِي الْعُصْفُرِيَّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَبِيبِ ابْنِ النُّعْمَانِ الْأَسَدِيِّ، عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الصُّبْحِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَامَ قَائِمًا, فَقَالَ: >عُدِلَتْ شَهَادَةُ الزُّورِ بِالْإِشْرَاكِ بِاللَّهِ<. ثَلَاثَ مِرَارٍ ثُمَّ قَرَأَ: {فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ حُنَفَاءَ لِلَّهِ غَيْرَ مُشْرِكِينَ بِهِ}[الحج: 30]. ...

سنن ابو داؤد:

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل

(باب: جھوٹی گواہی کا بیان)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

3615.

سیدنا خریم بن فاتک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فجر کی نماز پڑھائی۔ جب اس سے فارغ ہوئے تو سیدھے کھڑے ہو گئے اور فرمایا: ”جھوٹی گواہی دینا، ﷲ کے ساتھ شریک ٹھہرانے کے برابر ہے۔ تین بار فرمایا۔ پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی {فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ حُنَفَاءَ لِلَّهِ غَيْرَ مُشْرِكِينَ بِهِ} ”بتوں کی پلیدی سے بچو اور جھوٹی بات سے اجتناب کرو، اﷲ کی طرف یکسو رہو اس حال میں کہ اس کے ساتھ شرک کرنے والے نہ ہو۔“

...

2 سنن ابن ماجه: کِتَابُ الشَّهَادَاتِ بَابُ شَهَادَةِ الزُّورِ

ضعیف

2458. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ النُّعْمَانِ الْأَسَدِيِّ عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ الْأَسَدِيِّ قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَامَ قَائِمًا فَقَالَ عُدِلَتْ شَهَادَةُ الزُّورِ بِالْإِشْرَاكِ بِاللَّهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ حُنَفَاءَ لِلَّهِ غَيْرَ مُشْرِكِينَ بِهِ...

سنن ابن ماجہ:

کتاب: گواہی سے متعلق احکام ومسائل

(باب: جھوٹی گواہی کا بیان)

١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

2458.

حضرت خریم (بن اخرم بن شداد بن عمرو) بن فاتک اسدی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے صبح کی نماز پڑھائی، پھر جب آپ نے سلام پھیرا تو کھڑے ہو گئے اور فرمایا: جھوٹی گواہی کو شرک کے برابر قرار دیا گیا ہے۔ آپ نے تین بار یہ بات ارشاد فرمائی، پھر یہ آیت پڑھی: ﴿وَٱجْتَنِبُوا۟ قَوْلَ ٱلزُّورِ‌ حُنَفَآءَ لِلَّهِ غَيْرَ‌ مُشْرِ‌كِينَ بِهِۦ﴾ ’’اور جھوٹی بات سے پرہیزکرو۔ اللہ کی توحید کو مانتے ہوئے، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتے ہوئے۔

...