تشریح:
1۔ سورہ نجم میں سجدہ تلاوت ہے۔
2۔ پڑھنے اور سننے والے سب ہی سجدہ کریں۔
3۔ تکبر سے خیر کی توفیق چھین لی جاتی ہے۔ اور یہ شخص جس نے سجدہ نہیں کیا تھا۔ اُمیہ بن خلف تھا۔ جو کفار مکہ کے سرداروں میں سے تھا۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وقد أخرجه هو ومسلم في صحيحيهما . إسناده: حدثنا حفص بن عمر: ثنا شعبة عن أبي إسحاق عن الأسود عن عبد الله.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط البخاري؛ وقد أخرجه كما يأتي. والحديث أخرجه البخاري (1/173) ، ومسلم (2/88) ، والنسائي (1/152) ، والدارمي (1/342) ، وأحمد (1/401 و 437 و 443 و 462) من طرق أخرى عن شعبة... به. وتابعه سفيان- وهو الثوري- عن أبي اسحاق... به: أخرجه أحمد (1/388) .