تشریح:
اسلام نے انسانی حقوق کی پاسداری اور حفاظت کے لئے جو تعلیمات پیش فرمائی ہیں۔ دنیا کا کوئی مذہب اس کی نظیر پیش نہیں کرسکتا۔ اس لئے اسلام نے غلاموں کے ساتھ بھی حسن سلوک کی تاکید کی ہے۔ اور ایسے طریقے بھی بتلائے جس سے غلامی کا خاتمہ یا کم از کم اس کی اصلاح ہوسکے۔ اس حدیث میں بھی غلامی کی رسم کی حوصلہ شکنی کے لئے ایک نہایت مفید عمل بتلا دیا گیا ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم. وقد أخرجه هو والبخاري. وصححه الترمذي) . إسناده: حدثنا هَنَّاد بن السَّرِيَ: ثنا عبْثَر عن مُطَرِّف عن عامر عن أبي بردة عن أبي موسى.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم. وقد أخرجه هو والبخاري وغيرهما من طريق أخرى عن عامر- وهو الشعبي- ... به أتم منه بلفظ: ثلاثة يؤتون أجرهم مرتين... الحديث، وهو مخرج في الصحيحة (1153) . وأخرجه سعيد بن منصور في سننه (3/1/221) عن خالد بن عبد الله عن مطرف... به مختصراً.