تشریح:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا مقصد یہ ہے کہ ہر علاقے والوں کے لیے ان کی اپنی رؤیت کا اعتبار ہے۔ امام شافعی رحمة اللہ علیہ اس میں مزید یوں فرماتے ہیں کہ اگر مختلف علاقوں کا مطلع ایک ہو تو ایک دوسرے کی رؤیت ان کے لیے معتبر ہو گی ورنہ نہیں۔ امام ابن تیمیہ رحمة اللہ علیہ کا بھی یہی مذہب ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم. وأخرجه هو والترمذي، وقال: حسن صحيح ) . إسناده: حدثنا موسى بن إسماعيل: ثنا إسماعيل- يعني: ابن جعفر-: أخبرني محمد بن أبي حرملة: أخبرني كرَيْبٌ .
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وأخرجه مسلم كما يأتي. والحديث أخرجه مسلم (3/127) ، والترمذي (693) ، والنسائي (1/300) ، والبيهقي (4/251) ، وأحمد (1/306) من طرق أخرى عن إسماعيل... به.