تشریح:
1۔ جانوروں کے گلے میں گھنٹیاں اور گھنگرو قسم کی چیزیں باندھنا جائز نہیں۔
2۔ موسیقی کے دوسرے آلات کی حرمت بھی احادیث سے ثابت ہے۔
3۔ ایسے ہی کتا رکھنا اگر محض اظہار ہیبت اور زینت کےلئے ہوتو ناجائز ہے۔ حفاظت کی نیت سے ہو تو جائز ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم. وقد أخرجه في صحيحه ، وكذا ابن خزيمة وابن حبان) . إسناده: حدثنا محمد بن رافع: حدثنا أبو بكر بن أبي أويس: حدثني سليمان بن بلال عن العلاء بن عبد الرحمن عن أبيه عن أبي هريرة.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم؛ وقد أخرجه كما يأتي. والحديث أخرجه مسلم (2114) ، والبيهقي (5/253) ، وأحمد (2/366 و 372) من طرق أخرى عن العلاء... به.