تشریح:
یہ ایک مستحب عمل ہے۔ بالخصوص مسافر جب جہاد سے واپس آرہا ہو یا حج سے۔ لیکن اس میں دکھلاوا یا شہرت کا دخل نہیں ہونا چاہیے۔ علماء محدثین کے متعلق بھی آتا ہے۔ کہ جب ان کی کسی شہر میں آمد متوقع ہوتی تو لوگ ان کا نہایت عمدہ انداز میں استقبال کرتے تھے۔