تشریح:
1۔ ایمان اور اسلام انسان کو دنیا میں جان مال و آبرو کی امان دیتا ہے۔ اورآخر ت میں ابدی امان کا باعث ہوگا۔
2۔ حضرت عبد اللہ بن سلام کی سیرت سے واضح ہوجاتا ہے۔ کہ ایمان جب دل کی گہرایئوں میں اتر جاتا ہے۔ تو دنیا کی عارضی لذتیں اور قوم قبیلے کی عصبیت کی اہمیت ختم ہوجاتی ہیں۔پھر اللہ کے رسولﷺ سے بڑھ کر اور کوئی محبوب نہیں ہوتا۔