قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ كَيْفَ غُسْلُ الْمَيِّتِ)

حکم : صحیح 

3146. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ زَادَ فِي حَدِيثِ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ... بِنَحْوِ هَذَا وَزَادَتْ فِيهِ: >أَوْ سَبْعًا، أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّهُ<.

مترجم:

3146.

محمد بن سیرین ؓ نے ام عطیہ‬ ؓ س‬ے حدیث بیان کی جو امام مالک ؓ کی روایت کے ہم معنی ہے۔ اور حدیث حفصہ (حفصہ بنت سیرین) جو ام عطیہ‬ ؓ س‬ے مروی ہے اس میں بھی اسی کی مانند ہے، لیکن اس میں یہ اضافہ ہے۔ ”یا سات بار غسل دو یا اس سے زیادہ اگر ضرورت محسوس کرو۔“