قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْمَشْيِ أَمَامَ الْجَنَازَةِ)

حکم : صحیح 

3179. حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ

مترجم:

3179.

سیدنا سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ) سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ، ابوبکر اور عمر ؓ کو دیکھا کہ یہ لوگ جنازہ کے آگے آگے چلتے تھے۔