تشریح:
فائدہ: گلیوں کا تنگ ہونا اور راستے کا تنگ کرنا اسلامی تہذیب وثقافت کے منافی ہے۔ گلیاں مناسب طور پر کھلی ہونی چاہیں۔ سات ہاتھ کے مقاصد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ایک اونٹ آرہا ہو۔ اور ایک جانور جا رہا ہو۔ تو دونوں آسانی سے گزر جایئں، لیکن آجکل مزید کشادگی ضروری ہے۔ تاکہ موجودہ دور کی ٹریفک آجا سکے۔