تشریح:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ شیخ عبد التواب ملتانی لکھتے ہیں۔ کہ اگر تینوں دن کھانے والے لوگ ایک ہی ہوں۔ تو تیسرے دن کی دعوت ناجائز ہے۔ اگر مختلف ہوں تو ایام کی کثرت کا کوئی حرج نہیں۔ جو کہ سلف سے ثابت ہے۔ صحیح بخاری میں بھی اس کی طرف اشارہ موجود ہے۔ دیکھئے۔ (صحیح البخاري، النکاح، باب حق إجابة الولیمة والدعوة ومن أولم سبعة أیام ونحوہ)