تشریح:
1۔ اگر ہاتھ صاف ہوں تو کھانے کے وقت دوبارہ دھونے کا اہتمام کوئی سنت نہیں ہے۔
2۔ بیت الخلا میں فراغت کے بعد ہاتھ اچھی طرح صاف کرنا ضروری ہیں کھانے کےلئے انہیں دوبارہ دھونے کی ضرورت نہیں۔
3۔ ہر وقت باوضو رہنا مستحب ہے مگر واجب نہیں۔
4۔ کھانے کے وقت وضو کا اہتمام بہتر ہے۔ ضروری نہیں۔