تشریح:
ایسے تمام اعمال جو اللہ کی رضامندی کے حصول کا ذریعہ ہوں، حقوق اللہ ہوں یا حقوق العباد ان کی انجام دہی میں دیر نہیں کرنی چاہیئے۔ البتہ دنیاوی کاموں میں سوچ بچار اور مشورے سے اقدام کرنا چاہیئے۔ یہ حدیث بعض محقیقن کے نزدیک صحیح ہے۔ تفصیل کے لیئے دیکھیئے: (الصحیحة: حدیث: 1794)