قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ فِي الرَّجُلِ يَضَعُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى)

حکم : صحیح 

4866. حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ح، وحَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ, أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَلْقِيًا- قَالَ الْقَعْنَبِيُّ فِي الْمَسْجِدِ-، وَاضِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى.

مترجم:

4866.

جناب عباد بن تمیم اپنے چچا (عبداللہ بن زید بن عاصم انصاری ؓ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا جب کہ آپ ﷺ چت لیٹے ہوئے تھے۔ قعنبی نے کہا: مسجد میں لیٹے ہوئے تھے اور آپ اپنی ایک ٹانگ دوسری پر رکھے ہوئے تھے۔