تشریح:
یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم یہ کیفیت عام لوگوں میں ایک حقیقت واقعہ ہے۔ کہ جب ان کے زہن پر کوئی بات غالب آجائے۔ تو انہیں اس کے خلاف کوئی کچھ کہے وہ اس سے متاثر نہیں ہوتے ہیں۔ البتہ اصحاب ایمان بحمد اللہ اس غلو سے محفوظ رہتے ہیں۔ محبت میں غلو کرتے ہیں نہ عداوت میں۔