باب: جب دو یا تین رکعات میں شک ہو تو شک کو چھوڑ دے
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Whoever Said The Doubt Should Be Ignored When One Is Confused Regarding (Whether He Has Prayed) Two Or Three Rak'ah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1025.
جناب عکرمہ، سیدنا ابن عباس ؓ سے راوی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سہو کے سجدوں کو شیطان کے لیے ذلت کا باعث بیان فرمایا۔
تشریح:
یعنی شیطان نے تو نماز ی کو بھلوانا چاہا۔ مگر اس نے مذید سجدے کر کے بھول چوک کی تلافی کرلی اور اللہ کے ہاں اور زیادہ قریب ہوگیا اس میں شیطان کی رسوائی ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: حديث صحيح، وصححه ابن حبان والحاكم ووافقه الذهبي) . إسناده: حدثنا محمد بن عبد العزيز بن أبي رِزْمَةَ: أخبرنا الفضل بن موسى عن عبد الله بن كيسان عن عكرمة عن ابن عباس.
قلت: وهذا إسناد رجاله ثقَات رجال البخاري؛ غير عبد الله بن كيسان- وهو أبو مجاهد المَرْوَزِيُ-، وهو ضعيف لسوء حفظه؛ قال الحافظ: صدوق يخطئ كثيراً . لكن حديثه هذا صحيح، يشهد له الذي قبله وبعده. والحديث أخرجه ابن خزيمة في صحيحه (1059) ... بإسناد المصنف. وعنه: ابن حبان (538) . وأخرجه الحاكم (1/324) من طريق آخر عن الفضل بن موسى... وقال: صحيح الإسناد ! ووافقه الذهبي!
جناب عکرمہ، سیدنا ابن عباس ؓ سے راوی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سہو کے سجدوں کو شیطان کے لیے ذلت کا باعث بیان فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
یعنی شیطان نے تو نماز ی کو بھلوانا چاہا۔ مگر اس نے مذید سجدے کر کے بھول چوک کی تلافی کرلی اور اللہ کے ہاں اور زیادہ قریب ہوگیا اس میں شیطان کی رسوائی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سجدہ سہو کا نام «مرغمتين» (شیطان کو ذلیل و خوار کرنے والی دو چیزیں) رکھا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Abdullah ibn 'Abbas (RA): The Prophet (ﷺ) named the two prostrations of forgetfulness disgraceful for the devil.