Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: A Person's Voluntary Prayer In His House)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1043.
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی نماز کا کچھ حصہ اپنے گھروں میں بھی پڑھا کرو اور انہیں قبرستان نہ بنا چھوڑو۔“
تشریح:
1۔ اس سے مراد صرف سنتیں اور نوافل ہیں۔ 2۔ قبرستان سے مشابہت اس لئے دی گئی ہے۔ کہ وہاں نہ نماز پڑھی جاتی ہے۔ اور نہ ہی جائز ہے۔ 3۔ اس میں اہم ترحکمت یہ ہے کہ اس عمل کے باعث گھر میں اللہ تعالیٰ کی رحمت اترتی ہے۔ فرشتے نازل ہوتے ہیں انسان ریا سے محفوظ رہتا ہے۔ اوراس سے بڑھ کر یہ بھی ہے کہ گھر والوں کو ترغیب اور بچوں کی تربیت ہوتی ہے۔ 4۔ ان نوافل سے احرام وطواف کی سنتیں اور باجماعت تراویح وغیرہ مستثنیٰ ہیں۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه. وصححه الترمذي) . إسناده: حدثنا أحمد بن محمد بن حنجل: ثنا يحيى عن عبيد الله: أخبرني نافع عن ابن عمر.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي. والحديث في مسند أحمد (2/16) ... بهذا السند. وأخرجه البخاري (1/79) ، ومسلم (2/187) ، وابن ماجه (1/415- 416) ، والبيهقي (2/189) من طرق أخرى عن يحيى بن سعيد القطان. والترمذي (2/313/451) ، وكذا البخاري (2/53) ، وأحمد (2/122- 123) من طرق أخرى عن عبيد الله بن عمر... به. وقال الترمذي: حديث حسن صحيح . والبخاري (2/53) ، ومسلم، وأحمد (2/6) من طريق أيوب عن نافع... به. والحديث سيأتي في الوتر بإسناد آخر للمصنف عن يحيى. وأخرجه النسائي (1/237) من طريق الوليد بن أبي هشام عن نافع.
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی نماز کا کچھ حصہ اپنے گھروں میں بھی پڑھا کرو اور انہیں قبرستان نہ بنا چھوڑو۔“
حدیث حاشیہ:
1۔ اس سے مراد صرف سنتیں اور نوافل ہیں۔ 2۔ قبرستان سے مشابہت اس لئے دی گئی ہے۔ کہ وہاں نہ نماز پڑھی جاتی ہے۔ اور نہ ہی جائز ہے۔ 3۔ اس میں اہم ترحکمت یہ ہے کہ اس عمل کے باعث گھر میں اللہ تعالیٰ کی رحمت اترتی ہے۔ فرشتے نازل ہوتے ہیں انسان ریا سے محفوظ رہتا ہے۔ اوراس سے بڑھ کر یہ بھی ہے کہ گھر والوں کو ترغیب اور بچوں کی تربیت ہوتی ہے۔ 4۔ ان نوافل سے احرام وطواف کی سنتیں اور باجماعت تراویح وغیرہ مستثنیٰ ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم لوگ اپنی بعض نمازیں اپنے گھروں میں پڑھا کرو اور انہیں قبرستان نہ بناؤ۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn ‘Umar (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: Offer some of your prayers in your houses, and do not make them graves.