Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: Who Is required To Attend The Firday Prayer?)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1055.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ لوگ اپنے ڈیروں سے اور بالائے مدینہ (عوالی) سے جمعہ کے لیے آیا کرتے تھے۔
تشریح:
1(عوالی) کی آبادیاں مدینہ منورہ سے تین سو آٹھ میل کی مسافت تک تھیں۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ شہر کے ساتھ ملحق بستیوں والوں پر جمعہ واجب ہے۔ اور انھیں جمعے میں حاضر ہونا چاہیے۔ 2۔ اس حدیث میں یہ بھی ہے کہ جمعے میں اجتماعیت مطلوب ہے۔ لہذا جہاں تک ہوسکے مسلمانوں کو اس ہفت روزہ اجتماع میں اپنی اجتماعیت اور وحدت کا اظہار کرنا چاہیے۔ ایک شہر میں مختلف مساجد میں جمعے کا قیام فقہی یا فتویٰ کے لہاظ سے بلاشبہ جائز ہے۔ مگر خیر القرون میں ا س قدر بھی تفرق وتشنت نہ تھا جو آج ہر گلی کوچے میں نظر آتا ہے۔ تفصیلی بحث کےلئے دیکھئے۔ (نیل الأوطار۔ السیل الجرار للشوکانی: 303/1)
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وأخرجه هو ومسلم في صحيحيهما ) . إسناده: حدثنا أحمد بن صالح: ثنا ابن وهب: أخبرني عمرو عن عبيد الله ابن أبي جعفر أن محمد بن جعفر حدثه عن عروة بن الزبير عن عائشة.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط البخاري؛ وقد أخرجه كما يأتي. والحديث أخرجه البيهقي (3/173) من طريق المصنف. وأخرجه البخاري (2/6) ... بإسناده؛ وزا د: فيأتون في الغبار، يصييهم الغبار والعرق، فيخرج منهم العرق، فأتى رسولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إنسان منهم- وهو عندي-، فقال النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لو أنكم تطهرتم ليومكم هذا! . وهكذا أخرجه مسلم (3/3) ، والبيهقي (3/189) أيضا من طرق أخرى عن ابن وهب... به.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ لوگ اپنے ڈیروں سے اور بالائے مدینہ (عوالی) سے جمعہ کے لیے آیا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
1(عوالی) کی آبادیاں مدینہ منورہ سے تین سو آٹھ میل کی مسافت تک تھیں۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ شہر کے ساتھ ملحق بستیوں والوں پر جمعہ واجب ہے۔ اور انھیں جمعے میں حاضر ہونا چاہیے۔ 2۔ اس حدیث میں یہ بھی ہے کہ جمعے میں اجتماعیت مطلوب ہے۔ لہذا جہاں تک ہوسکے مسلمانوں کو اس ہفت روزہ اجتماع میں اپنی اجتماعیت اور وحدت کا اظہار کرنا چاہیے۔ ایک شہر میں مختلف مساجد میں جمعے کا قیام فقہی یا فتویٰ کے لہاظ سے بلاشبہ جائز ہے۔ مگر خیر القرون میں ا س قدر بھی تفرق وتشنت نہ تھا جو آج ہر گلی کوچے میں نظر آتا ہے۔ تفصیلی بحث کےلئے دیکھئے۔ (نیل الأوطار۔ السیل الجرار للشوکانی: 303/1)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ لوگ جمعہ کے لیے اپنے اپنے گھروں سے اور عوالی۱؎ سے باربار آتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎: عوالی مدینہ منورہ میں قباء سے متصل علاقہ ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
‘Aishah (RA), the wife of Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم), said: The people used to attend the Friday prayer from their houses and from the suburbs of Madinah.