Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: Not Attending The Congregational Prayer On A Cold Night Or A Rainy Day)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1065.
سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں تھے تو بارش ہو گئی۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے جو چاہے اپنے پڑاؤ میں نماز پڑھ لے۔“
تشریح:
ایسے مواقع پر جماعت کی ر خصت ہے۔ یعنی آدمی اکیلے جماعت کے بغیر یا اپنے گھروں میں بھی نماز پڑھ سکتا ہے۔ مگر حاضر ہونے میں یقینا ً فضیلت ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: حديث صحيح، وإسناده على شرط مسلم. وقد أخرجه في صحيحه ، وكذا أبو عوانة. وصححه الترمذى) . إسناده: حدثنا عثمان بن أبي شيبة: ثنا الفضل بن دكين: ثنا زهير عن أبي الزبير عن جابر.
قلت: وهذا إسناد رجاله ثقات على شرط مسلم؛ وقد أخرجه كما يأتي؛ إلا أن أبا الزبير مدلس، وقد عنعنه. لكن الحديث صحيح على كل حال، يشهد له ما قبله. والحديث أخرجه مسلم (2/147) ، وأبو عوانة (2/348- 349) ، والترمذي (2/263) ، والبيهقي (3/71) ، وأحمد (3/312 و 327 و 397) من طرق أخرى عن زهير... به. وقال الترمذي: حديث حسن صحيح .
سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں تھے تو بارش ہو گئی۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے جو چاہے اپنے پڑاؤ میں نماز پڑھ لے۔“
حدیث حاشیہ:
ایسے مواقع پر جماعت کی ر خصت ہے۔ یعنی آدمی اکیلے جماعت کے بغیر یا اپنے گھروں میں بھی نماز پڑھ سکتا ہے۔ مگر حاضر ہونے میں یقینا ً فضیلت ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر ؓ کہتے ہیں ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے کہ بارش ہونے لگی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے جو چاہے وہ اپنے ڈیرے میں نماز پڑھ لے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Jabir said: We were in the company of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) during a journey. The rain fell upon us. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Anyone who wants to pray in his dwelling may pray.