Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: A Person Giving The Khutbah While Leaning On A Bow)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1102.
عمرہ اپنی بہن سے روایت کرتی ہیں۔ اس کا بیان ہے کہ میں نے سورۃ ق، رسول اللہ ﷺ کے دہن مبارک ہی سے (سن کر) یاد کی ہے۔ آپ ﷺ اسے ہر جمعہ (کے خطبہ میں) پڑھا کرتے تھے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یحییٰ بن ایوب اور ابن ابی الرجال نے یحییٰ بن سعید سے‘ انہوں نے عمرہ سے‘ انہوں نے ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان سے ایسے ہی روایت کیا ہے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح. وأخرجه مسلم في صحيحه ) . إسناده: حدثنا محمود بن خالد: ثنا مروان: ثنا سليمان بن بلال عن يحيى ابن سعيد عن عمرة. قال أبو داود: وكذا رواه يحيى بن أيوب وابن أبي الرجال عن يحيى بن سعيد عن عمرة عن أم هشام بنت حارثة بن النعمان .
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات على شرط مسل
عمرہ اپنی بہن سے روایت کرتی ہیں۔ اس کا بیان ہے کہ میں نے سورۃ ق، رسول اللہ ﷺ کے دہن مبارک ہی سے (سن کر) یاد کی ہے۔ آپ ﷺ اسے ہر جمعہ (کے خطبہ میں) پڑھا کرتے تھے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یحییٰ بن ایوب اور ابن ابی الرجال نے یحییٰ بن سعید سے‘ انہوں نے عمرہ سے‘ انہوں نے ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان سے ایسے ہی روایت کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالرحمٰن کی بہن عمرۃ بنت ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان ؓ وہ کہتی ہیں کہ میں نے سورۃ ” ق“ کو رسول اللہ ﷺ کی زبان مبارک سے سن سن کر یاد کیا آپ ہر جمعہ میں اسے پڑھا کرتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسی طرح اسے یحییٰ بن ایوب، اور ابن ابی الرجال نے یحییٰ بن سعید سے، یحییٰ نے عمرہ سے، عمرہ نے ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان عنہا سے روایت کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Umrah reported on the authority of her sister: I memorized Surah al-Qaf from the mouth of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم); he used to recite it on every Friday. Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ said: This tradition has been narrated in a similar way by Yahya b. Ayyub, Ibn Abu Ar-Rijal, from Yahya b. Sa'id, from 'Umrah from Umm Hisham hint Harithah b. al-Nu'man.