Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: One Who Catches One Rak'ah Of The Friday Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1125.
سیدنا سمرہ بن جندب ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز جمعہ میں «سبح اسم ربك الأعلى» اور«هل أتاك حديث الغاشية» پڑھا کرتے تھے۔
تشریح:
نماز میں قرآن کریم میں سے کہیں سے پڑھ لیا جائے۔ تو نماز بلاشبہ صحیح اور درست ہے۔ مگر رسول اللہ ﷺ کی اختیار کردہ قراءت کو معمول بنانا نبی ﷺ سے اور آپﷺ کی سنت سے محبت کی علامت اور اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر مذید کا باعث ہے۔ اور اس میں جو لذت اور شرف ہے وہ اصحاب الحدیث ہی کا نصیبہ ہے۔ کثر اللہ سوادھم۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح، وصححه ابن خزيمة وابن حبان (2797) ) . إسناده: حدثنا مسدد عن يحيى بن سعيد عن شعبة عن معبد بن خالد عن زيد بن عقبة عن سمغ.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات رجال البخاري؛ غير زيد بن عقبة، وهو ثقة. والحديث أخرجه أحمد (5/13) : ثنا يحيى بن سعيد... به. والنسائي (1/210) من طريق خالد عن شعبة... به. وابن خزيمة (1847) من طرق أخرى عن شعبة... به.وأحمد (5/14 و 19) ، والبيهقي (3/294) من طرق أخرى عن معبد بن خالد... به.
سیدنا سمرہ بن جندب ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز جمعہ میں «سبح اسم ربك الأعلى» اور«هل أتاك حديث الغاشية» پڑھا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
نماز میں قرآن کریم میں سے کہیں سے پڑھ لیا جائے۔ تو نماز بلاشبہ صحیح اور درست ہے۔ مگر رسول اللہ ﷺ کی اختیار کردہ قراءت کو معمول بنانا نبی ﷺ سے اور آپﷺ کی سنت سے محبت کی علامت اور اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر مذید کا باعث ہے۔ اور اس میں جو لذت اور شرف ہے وہ اصحاب الحدیث ہی کا نصیبہ ہے۔ کثر اللہ سوادھم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نماز جمعہ میں «سبح اسم ربك الأعلى» اور «هل أتاك حديث الغاشية» پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Samurah ibn Jundub (RA): The Apostle of Allah (ﷺ) used to recite in the Friday prayer: "Glorify the name of your most high Lord" (Surah 87) and Has the story of the overwhelming event reached you? (Surah 88).