Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: Women Going Out To The 'Eid)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1137.
سیدہ ام عطیہ ؓ نے یہی حدیث بیان کی (محمد بن سیرین نے) کہا اور ایام والی خواتین نماز کے مقام سے الگ رہیں اور کپڑے کا ذکر نہیں کیا۔ اور (حماد نے بواسطہ ایوب) حفصہ بنت سیرین سے، انہوں نے ایک خاتون سے، انہوں نے ایک دوسری خاتون سے روایت کیا، کہا گیا: اے اللہ کے رسول! اور کپڑے کے بارے میں موسیٰ بن اسماعیل کی روایت کے ہم معنی بیان کیا۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم) . إسناده: حدثنا محمد بن عُبَيد: ثنا حماد: ثنا أيوب عن محمد عن أم عطية
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ غير محمد بن عبيد- وهو ابن حِسَاب-، فهو على شرط مسلم ت وقد أخرجه من طريق غيره كما يأتي. والحديث أخرجه البخاري (2/19) ، ومسلم (3/20) ، والبيهقي (3/305- 306) من طرق أخرى عن حماد بن زيد... به؛ دون قوله: وحدث عن حفصة... إلا البخاري فإنه قال: وعن أيوب عن حفصة... بنحوه؛ وزاد في حديث حفصة: قال- أو قالت-: العواتق وذوات الخدور... ويعتزلن الحيَضُ المصلى . وأخرجه النسائي (1/231) ، وابن ماجه (1/393) عن سفيان عن أيوب عن محمد... به. وأخرجه الترمذي (2/419) من طريق منصور بن زاذان عن ابن سيرين... به؛ وذكر الثوب، وقال: حديث حسن صحيح .
سیدہ ام عطیہ ؓ نے یہی حدیث بیان کی (محمد بن سیرین نے) کہا اور ایام والی خواتین نماز کے مقام سے الگ رہیں اور کپڑے کا ذکر نہیں کیا۔ اور (حماد نے بواسطہ ایوب) حفصہ بنت سیرین سے، انہوں نے ایک خاتون سے، انہوں نے ایک دوسری خاتون سے روایت کیا، کہا گیا: اے اللہ کے رسول! اور کپڑے کے بارے میں موسیٰ بن اسماعیل کی روایت کے ہم معنی بیان کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی ام عطیہ ؓ سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے: حائضہ عورتیں مسلمانوں کی نماز کی جگہ سے علیحدہ رہیں، محمد بن عبید نے اپنی روایت میں کپڑے کا ذکر نہیں کیا ہے، وہ کہتے ہیں: حماد نے ایوب سے ایوب نے حفصہ سے، حفصہ نے ایک عورت سے اور اس عورت نے ایک دوسری عورت سے روایت کی ہے کہ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! پھر محمد بن عبید نے کپڑے کے سلسلے میں موسیٰ بن اسماعیل کے ہم معنیٰ حدیث ذکر کی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
This tradition has also been narrated by Umm 'Atiyyah (RA) in a similar manner through a different chain. She added: The menstruating women should keep themselves away from the place of prayer of the Muslims. She did not mention the garment. She narrated this tradition from Hafsah mentioning a woman who asked about another woman saying: O Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم ….She then reported the tradition like that narrated by Musa mentioning the garment.