Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: Women Going Out To The 'Eid)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1138.
سیدہ ام عطیہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا۔ اور یہ حدیث بیان کی۔ اور کہا کہ حیض والیاں لوگوں کے پیچھے ہوں اور لوگوں کے ساتھ تکبیریں کہیں۔
تشریح:
عورتوں کے لئے ایام مخصوصہ میں بھی تکبیرات اور اللہ کا ذکر مباح اور مشروع ہے۔ اس کےلئے طہارت ضروری نہیں ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه في صحيحيهما ) . إسناده: ثنا النفَيْلي: ثنا زهير: ثنا عاصم الأحول عن حفصة بنت سيرين عن أم عطية.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي. والحديث أخرجه البخاري (2/18) ، ومسلم (3/20) من طريقين آخرين عن حفصة بنت سيرين... به؛ ولفظه عند مسلم: كنا نؤمر بالخروج فما العيدين والمُخَبآةُ والبكر. قالت: الحيض يَخْرجْنَ فَيَكُن خلف... وأخرجه النسائي (1/231) ، والترمذي (2/420) ، وابن ماجه (1/392) ، وللدارمي (1/377) ، وابن الجارود (257) من طرق أخرى عن حفصة... دون تكبير النساء؛ وفيه ذكر الثوب والجلباب. وهو رواية لمسلم.
سیدہ ام عطیہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا۔ اور یہ حدیث بیان کی۔ اور کہا کہ حیض والیاں لوگوں کے پیچھے ہوں اور لوگوں کے ساتھ تکبیریں کہیں۔
حدیث حاشیہ:
عورتوں کے لئے ایام مخصوصہ میں بھی تکبیرات اور اللہ کا ذکر مباح اور مشروع ہے۔ اس کےلئے طہارت ضروری نہیں ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس طریق سے بھی ام عطیہ ؓ سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے کہ انہوں نے کہا: ہمیں حکم دیا جاتا تھا، پھر یہی حدیث بیان کی، پھر آگے اس میں ہے کہ: انہوں نے بتایا: حائضہ عورتیں لوگوں کے پیچھے ہوتی تھیں اور لوگوں کے ساتھ تکبیریں کہتی تھیں۱؎۔
حدیث حاشیہ:
۱؎: ان احادیث کا خلاصہ یہ ہے کہ عیدین میں عورتوں کو لے جانا سنت ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
This tradition has also been narrated by Umm 'Atiyyah (RA) though a different chain of transmitters. She said: We were commanded to go out (for offering the 'Id prayer). She further said: The menstruating women stood behind the people and they uttered the takbir (Allah is most great) along with the people.