Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: The Khutbah On The Day Of 'Eid)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1144.
سیدنا ابن عباس ؓ نے اس حدیث میں بیان کیا کہ کوئی عورت اپنی بالی دینے لگی اور کوئی اپنی انگوٹھی اور بلال ؓ انہیں اپنے کپڑے میں جمع کرتے جاتے تھے۔ پھر آپ ﷺ نے اس مال کو فقیر مسلمانوں میں تقسیم کر دیا۔
تشریح:
مسلمانوں کے ولی امر اور اسلامی تنظیمات پر لازم ہے۔ کہ اقتصادی طور پر پسے ہوئے اور نادار لوگوں کی مالی معاونت کا اہتمام کرتے رہا کریں بالخصوص عیدین کے موقع پر۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجه مسلم في صحيحه ) . إسناده: حدثنا محمد بن عبَيْد: ثنا حماد بن زيد عن أيوب عن عطاء عن ابن عباس.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين. والحديث أخرجه مسلم (3/18) عن أبي الربيع الزهراني: حدثنا حماد... به وله في المسند (1/242) طريق أخرى عن عطاء... به نحوه.
سیدنا ابن عباس ؓ نے اس حدیث میں بیان کیا کہ کوئی عورت اپنی بالی دینے لگی اور کوئی اپنی انگوٹھی اور بلال ؓ انہیں اپنے کپڑے میں جمع کرتے جاتے تھے۔ پھر آپ ﷺ نے اس مال کو فقیر مسلمانوں میں تقسیم کر دیا۔
حدیث حاشیہ:
مسلمانوں کے ولی امر اور اسلامی تنظیمات پر لازم ہے۔ کہ اقتصادی طور پر پسے ہوئے اور نادار لوگوں کی مالی معاونت کا اہتمام کرتے رہا کریں بالخصوص عیدین کے موقع پر۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ سے مروی اسی حدیث میں ہے عورتیں بالی اور انگوٹھی (صدقہ میں) دینے لگیں اور بلال ؓ انہیں اپنی چادر میں رکھتے جاتے تھے وہ کہتے ہیں، پھر نبی اکرم ﷺ نے اسے مسلمان فقراء کے درمیان تقسیم کر دیا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
The above mentioned tradition has also been transmitted by Ibn 'Abbas through a different chain of narrators. This version adds: The women began to give their ear-rings and rings in alms. Bilal began to collect them in his garment. He (the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم) then distributed them among the poor Muslims.