باب: عیدگاہ کے لیے ایک راستے سے جانا اور دوسرے سے واپس آنا
)
Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: Going To The 'Eid (Prayer) From One Path, And Returning From Another)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1156.
سیدنا ابن عمر ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عید کو جانے کے لیے ایک راستہ اختیار فرمایا اور واپسی میں دوسرے راستے سے تشریف لائے۔
تشریح:
یہ عمل مستحب ہے۔ جبکہ صحیح بخاری میں جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب عید کا دن ہوتا تو (آتے جاتے) راستہ تبدیل کرتے تھے۔(صحیح بخاری۔ حدیث: 986)
الحکم التفصیلی:
(قلت: حديث صحيح. وأخرج البخاري معناه عن جابر) . إسناده: حدثنا عبد الله بن مسلمة: ثنا عبد الله- يعني: ابن عمر- عن نافع عن ابن عمر.
قلت: وهذا إسناد رجاله كلهم ثقات رجال الشيخين؛ غير عبد الله بن عمر - وهو العمري المكبر-، وهو ضعيف. ووقع في بعض نسخ الكتاب: عبيد الله بن عمر! مصغراً! وهو خطأ. لكن الحديث صحيح؛ فإن له شواهد صحيحة، خرجتها في الإرواء (637) . والحديث أخرجه ابن ماجه (1/391) ، والحاكم (1/296) ، والبيهقي (3/309) ، وأحمد (2/199) من طرق عن عبد الله بن عمر... به. (تنبيه) : كذا وقع في المصادر المذكورة: (عبد الله) مكبراً؛ إلا ابن ماجه؛ فإنه فيه (عبيد الله) مصغراً! وذلك في النسخة التازية، ونسخة عبد الباقي، ونسخة الأعظمي! والظاهر أنه خطأً من بعض النساخ؛ فإن الحافظ المزي لم يذكر في شيوخ الراوي للحديث عند ابن ماجه عن عبد الله بن عمر- وهو أبو قتيبة سَلْم بن قتيبة- غير (عبد الله) المكبر. والله أعلم.
سیدنا ابن عمر ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عید کو جانے کے لیے ایک راستہ اختیار فرمایا اور واپسی میں دوسرے راستے سے تشریف لائے۔
حدیث حاشیہ:
یہ عمل مستحب ہے۔ جبکہ صحیح بخاری میں جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب عید کا دن ہوتا تو (آتے جاتے) راستہ تبدیل کرتے تھے۔(صحیح بخاری۔ حدیث: 986)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عید کے دن ایک راستے سے گئے پھر دوسرے راستے سے واپس آئے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Abdullah ibn 'Umar (RA): The Apostle of Allah (ﷺ) went out by one road on the day of the 'Id (festival) and returned by another.