قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ (بَابُ رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

1171 .   حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَسْقِي هَكَذَا -يَعْنِي: وَمَدَّ يَدَيْهِ، وَجَعَلَ بُطُونَهُمَا مِمَّا يَلِي الْأَرْضَ-، حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبِطَيْهِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: نماز استسقا کے احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: استسقاء میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

1171.   سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ بارش کے لیے اس طرح دعا کرتے تھے، اور انہوں نے ہاتھ لمبے کر کے دکھائے اور ہتھیلیوں کو زمین کی طرف کیا، (اور اتنے بلند کیے کہ) میں نے ان کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔