قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ صَلَاةِ السَّفَرِ (بَابُ الفَرِيضَةِ عَلَى الرَّاحِلَةِ مِن عُذرِِ)

حکم : صحیح 

1228. حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ,أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا: هَلْ رُخِّصَ لِلنِّسَاءِ أَنْ يُصَلِّينَ عَلَى الدَّوَابِّ؟ قَالَتْ: لَمْ يُرَخَّصْ لَهُنَّ فِي ذَلِكَ,فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ. قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا فِي الْمَكْتُوبَةِ.

مترجم:

1228.

جناب عطاء بن ابی رباح نے سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے سوال کیا کہ کیا عورتوں کو اجازت ہے کہ اپنی سواری کے جانوروں پر نماز پڑھ لیا کریں؟ انہوں نے جواب دیا کہ کسی حال میں انہیں اس کی اجازت نہیں دی گئی ہے، پریشانی کی کیفیت ہو یا اطمینان کی۔ محمد بن شعیب نے کہا: یہ فرائض کی بات ہے۔