تشریح:
مجاہدین جب سرحدوں پر حالت جنگ میں ہوں یا اس کا خطرہ ہو تو قصر نماز پڑھیں۔۔۔ اس کی مدت خواہ کتنی ہی طویل ہو۔ لیکن جب سرحدوں پر حالت جنگ نہ ہو نہ دشمنوں کی طرف سے حالت جنگ کا اندیشہ ہی ہو تو پھر سرحد پرمتعین فوجیوں اور مجاہدوں کے لئے مستقل طور پر قصر کرتے رہنا صحیح نہیں ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح، وصححه ابن حبان (2738) ، وابن حزم والنووي) . إسناده: حدثنا أحمد بن حنبل: ثنا عبد الرزاق: أخبرنا معمر عن يحيى بن أبي كثير عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان عن جابر بن عبد الله. قال أبو داود: غير معمر لا يسنده .
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ ومعمر ثقة قد احتجا به جميعاً. والحديث في مسند أحمد (3/295) ... بهذا الإسناد. وعنه: أخرجه ابن حبان (546) . ثم أخرجه هو، والبيهقي (3/152) من طريقين آخرين عن عبد الرزاق... به. وقد أُعِل الحديث بما لا يقدح، وقد صححه من ذكرنا، وفصلت القول في ذلك في إرواء الغليل (رقم 574) .