Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: Making Them Brief)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1255.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ فجر سے پہلے کی سنتیں اس قدر ہلکی پڑھتے تھے کہ میں کہتی بھلا آپ نے ان میں فاتحہ بھی پڑھی ہے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وقد أخرجه هو ومسلم وأبو عوانة في صحاحهم ) . إسناده: حدثنا أحمد بن أبي شعيب الحَرَّاني: ثنا زهير بن معاوية: ثنا يحيى ابن سعيد عن محمد بن عبد الرحمن عن عَضرَةَ عن عائشة.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات على شرط الشيخين؛ غير أحمد بن أبي شعيب- وهو ابن عبد الله بن أبي شعيب- فهو على شرط البخاري؛ وقد أخرجاه كما يأتي. والحديث أخرجه البخاري (2/51) ، ومسلم (2/161) ، وأبو عوانة (2/275- 276) ، والنسائي (1/151) ، وأحمد (6/165 و 186 و 235) من طرق عن يحيى ابن سعيد... به. وقد توبع، فقال الطيالسي (1/114 و 530) : حدثنا شعبة عن محمد بن عبد الرحمن... به. وعن الطيالسي: أخرجه أبو عوانة. ومسلم من طريق أخرى عن شعبة... به.
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ فجر سے پہلے کی سنتیں اس قدر ہلکی پڑھتے تھے کہ میں کہتی بھلا آپ نے ان میں فاتحہ بھی پڑھی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ فجر سے پہلے کی دونوں رکعتیں ہلکی پڑھتے تھے، یہاں تک کہ میں کہتی: کیا آپ نے ان میں سورۃ فاتحہ پڑھی ہے؟
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Aishah (RA): The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) would pray two rak'ahs before the dawn prayer lightly so much so that I would say: Did he recite Surah al-Fatihah in them.