Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: Making Them Brief)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1256.
سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فجر کی سنتوں میں «قل يا أيها الكافرون» اور «قل هو الله أحد» کی قراءت فرمائی۔
تشریح:
فائدہ: اس قراءت کا اختیار والتزام مستحب ہے اور معنوی اعتبار سے بھی اس کی خاص اہمیت ہے کہ دن کی ابتدا ہی میں مسلمان کفر و کفار سے اپنی براءت اور اللہ عز و جل کی توحید اور اس کے اسماء وصفات کا اظہار و اقرار کرتا ہے۔ علاوہ ازیں دیگر قراءت کا ذکر آگے آرہا ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم. وقد أخرجه هو وأبو عوانة في صحيحيهما ) . إسناده: حدثنا يحيى بن معين: ثنا مروان بن معاوية: ثنا يزيد بن كَيْسَانَ عن أبي حازم عن أبي هريرة.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات على شرط الشيخين؛ غير يزيد بن كيسان؛ فهو على شرط مسلم وحده؛ وقد أخرجه كما يأتي. وأبو حازم: هو سلمان الأشجعي. والحديث أخرجه أبو عوانة (2/279) من طريق المصنف. وأخرجه هو، والبيهقي (3/42) من طريق أخرى عن يحيى بن معين... به. وأخرجه مسلم (2/160- 161) ، والنسائي (1/151) ، وابن ماجه (1/351) ، والبيهقي أيضا من طرق أخرى عن مروان بن معاوية... به. وله شاهد من حديث ابن عمر: رواه ابن ماجه، والترمذي (417) وابن حبان (609) وغيرهم من طريق سفيان عن أبي إسحاق عن مجاهد عنه. وقال الترمذي: حديث حسن . قلت: وإسناده صحيح لولا عنعنة أبي إسحاق! ثم تبين لي أن الحديث صحيح، وأن العنعنة فيه ليست علة قادحة، فخرجته في الصحيحة (3328) .
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فجر کی سنتوں میں «قل يا أيها الكافرون» اور «قل هو الله أحد» کی قراءت فرمائی۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: اس قراءت کا اختیار والتزام مستحب ہے اور معنوی اعتبار سے بھی اس کی خاص اہمیت ہے کہ دن کی ابتدا ہی میں مسلمان کفر و کفار سے اپنی براءت اور اللہ عز و جل کی توحید اور اس کے اسماء وصفات کا اظہار و اقرار کرتا ہے۔ علاوہ ازیں دیگر قراءت کا ذکر آگے آرہا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فجر کی دونوں رکعتوں میں «قل يا أيها الكافرون» اور «قل هو الله أحد» پڑھی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abu Hurairah (RA): The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) would recite in both rak'ahs of the dawn prayer: "Say, O unbelievers" and "Say: He is Allah, the one".