باب: ان حضرات کی دلیل جو عصر کے بعد نماز کی اجازت دیتے ہیں بشرطیکہ سورج اونچا ہو
)
Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: Those Who Allowed These Two Rak'ahs To Be Prayed If The Sun Is Still High)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1274.
سیدنا علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے عصر کے بعد نماز سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ سورج اونچا ہو۔
تشریح:
فائدہ: یہ رخصت ادا سببی نماز کے لیے ہے، عام نوافل مراد نہیں ہیں۔ جیسے کہ اگلی احادیث میں آ رہا ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح، وكذلك قال الحافظان العراقي والعسقلاني، وصححه ابن حبان أيضا وابن حزم) . إسئاده: حدثنا مسلم بن إبراهيم: ثنا شعبة عن منصور عن هلال بن يِساف عن وَهْبِ بن الأجْدَعِ عن علي.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات رجال مسلم؛ غير وهب بن الأجدع، وهو ثقة اتفاقاً. ولذلك صحح الحديث: ابن حبان والعراقي والعسقلاني. وأعله البيهقي بما ليس بعلة قادحة. وترى تفصيل ذلك في سلسلة الأحاديث الصحيحة (200) . وذكرت له ثمة طريقاً أخرى عن علي، وشاهداً حسناً من حديث أنس؛ فراجعه فإنه مهم.
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
سیدنا علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے عصر کے بعد نماز سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ سورج اونچا ہو۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: یہ رخصت ادا سببی نماز کے لیے ہے، عام نوافل مراد نہیں ہیں۔ جیسے کہ اگلی احادیث میں آ رہا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عصر کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا، سوائے اس کے کہ سورج بلند ہو۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Ali ibn AbuTalib (RA): The Prophet (ﷺ) prohibited to offer prayer after the afternoon prayer except at the time when the sun is high up in the sky.