Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: The Duha Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1288.
سیدنا ابوامامہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک نماز کے بعد دوسری نماز، اس طرح کہ ان کے مابین کوئی لغو نہ ہو، (اس عمل سے) علیین میں نام درج ہو جاتا ہے۔“
تشریح:
فائدہ: [علیین] وہ مقا م ہے جہاں صالحین کے اعمال نامے رکھے گئے ہیں اور ان میں ان کے اعمال درج ہوتے ہیں۔ اس کے مالمقابل کفار و فجار کے لیے ’’سجین ‘‘ ہے۔ جیسے کہ سورۃ المطففین میں ذکر ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده حسن، وقد مضى بأتم منه رقم (567) ) . إسناده: حدثنا أبو توبة الربيع بن نافع: تنا الهيثم بن حميد عن يحيى بن الحارث عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبي أمامة.
قلت: وهذا إسناد حسن، رجاله ثقات ، وفي القاسم- وهو صاحب أبي أمامة- كلام لا يضر، وقد مضى الكلام عليه مفصلاً عند هذا الحديث، وقد أخرجه المصنف بأتم منه (567) .
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
سیدنا ابوامامہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک نماز کے بعد دوسری نماز، اس طرح کہ ان کے مابین کوئی لغو نہ ہو، (اس عمل سے) علیین میں نام درج ہو جاتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
فائدہ: [علیین] وہ مقا م ہے جہاں صالحین کے اعمال نامے رکھے گئے ہیں اور ان میں ان کے اعمال درج ہوتے ہیں۔ اس کے مالمقابل کفار و فجار کے لیے ’’سجین ‘‘ ہے۔ جیسے کہ سورۃ المطففین میں ذکر ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوامامہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک نماز کے بعد دوسری نماز کی ادائیگی اور ان دونوں کے درمیان میں کوئی بیہودہ اور فضول کام نہ کرنا ایسا عمل ہے جو علیین میں لکھا جاتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abu Umamah (RA): The Prophet (ﷺ) said: Prayer followed by a prayer with no idle talk between the two is recorded in Illiyyun.