Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: The Time That The Prophet (saws) Would Pray At Night)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1317.
مسروق کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے رسول اللہ ﷺ کی نماز کے متعلق پوچھا کہ آپ ﷺ کس وقت نماز پڑھا کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: آپ ﷺ جب مرغ کی پکار سنتے تو اٹھ کھڑے ہوتے اور نماز پڑھتے تھے۔
تشریح:
فائدہ: مرغ بالعموم رات کے آخری سہ پہر ہی کو پکارتا ہے اورکبھی آدھی رات کو بھی آواز دے دیتا ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه وكذا أبو عوانة في صحاحهم ، وأحد إسنادي المصنف إسناد مسلم، ولفظهم: الصارخ) . إسناده: حدثنا إبراهيم بن موسى: ثنا أبو الأحوص. (ح) وثنا هَناد عن أبي الأحوص- وهذا حديث إبراهيم- عن أشعث عق أبيه عن مسروق.
قلت: وهذا إسناد صحيح، وهو من الوجه الأول على شرط الشيخين، ومن الوجه الآخر على شرط مسلم؛ وبه أخرجه كما يأتي. وأشعث: هو ابن أبي الشعثاء المحَاربي الكوفي. وأبو الأحوص: هو سلام بن سلَيْم الحنفي مولاهم الكوفي. والحديث أخرجه البخاري (1/286) : حدننا محمد بن سلام قال: أخبرنا أبو الأحوص... به. وأخرجه مسلم (2/167) : حدثني هَناد بن السَّرِيِّ... به. ثم أخرجه البخاري (1/286 و 4/222) ، وأبو عوانة (2/306) ، والنسائي (1/245) ، وأحمد (6/94 و 110 و 147) - من طريق شعبة-، وأحمد أيضا (6/203 و 279) - من طريقين آخرين- كلهم عن الأشعث... به؛ وكلهم قالوا: الصارخ؛ بدل: الصراخ.
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
مسروق کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے رسول اللہ ﷺ کی نماز کے متعلق پوچھا کہ آپ ﷺ کس وقت نماز پڑھا کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: آپ ﷺ جب مرغ کی پکار سنتے تو اٹھ کھڑے ہوتے اور نماز پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: مرغ بالعموم رات کے آخری سہ پہر ہی کو پکارتا ہے اورکبھی آدھی رات کو بھی آواز دے دیتا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مسروق کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے رسول اللہ ﷺ کی نماز (تہجد) کے بارے میں پوچھا: میں نے ان سے کہا: آپ کس وقت نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: جب آپ مرغ کی بانگ سنتے تو اٹھ کر کھڑے ہو جاتے اور نماز شروع کر دیتے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Masruq said: I asked 'Aishah (RA) about the prayer of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), and I said to her: At what time he prayed at night? She said: When he heard the cock crow, he got up and prayed.