Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: The Recommendation To Pray Witr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1418.
خارجہ بن حذافہ عدوی ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ایک (مزید اضافی) نماز سے تمہاری مدد فرمائی ہے اور یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ نماز وتر ہے اور اس کا وقت عشاء سے طلوع فجر کے درمیان مقرر فرمایا ہے۔“
تشریح:
اس حدیث میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک صرف یہ الفاظ (وهي خيرٌ لكم من حُمرِ النعمِ) ’’ اور یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بڑھ کر ہے‘‘ ضعیف ہیں۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده ضعيف؛ الزّوْفِيّان مجهولان. وضعفه البخاري وابن حبان. وصح الحديث بدون قوله: وهي خير لكم من حُمْرِ النعم . وإنما ثبت هذا في سنة الفجر؛ فانظر الأحاديث الصحيحة (108 و 1141) ) . إسناده: حدثنا أبو الوليد الطيالسي وقتيبة بن سعيد- المعنى- قالا: ثنا الليث عن يزيد بن أبي حبيب عن عبد الله بن راشد الزّوْفِيِّ.
قلت: وهذا إسناد ضعيف؛ عبد الله بن أبي مرة الزوفي مجهول؛ كما قال الذهبي في الضعفاء ، ونحوه عبد الله بن راشد، قال الحافظ: مستور . وذكرهما ابن حبان في الثقات ! وقال: إسناد منقطع ومتن باطل . وضعفه البخاري وغيره؛ كما قال العراقي في تخريج الإحياء (1/176) . والحديث قد خرجته في الإرواء (423) ، وذكرت له هناك شاهداً دون قوله: وهي خير لكم من حُمْرِ النّعم . وقد جاء هذا في سنة الفجر؛ فانظر الأحاديث الصحيحة (1141) .
خارجہ بن حذافہ عدوی ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ایک (مزید اضافی) نماز سے تمہاری مدد فرمائی ہے اور یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ نماز وتر ہے اور اس کا وقت عشاء سے طلوع فجر کے درمیان مقرر فرمایا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک صرف یہ الفاظ (وهي خيرٌ لكم من حُمرِ النعمِ) ’’ اور یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بڑھ کر ہے‘‘ ضعیف ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
خارجہ بن حذافہ عدوی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”اللہ نے ایک ایسی نماز کے ذریعے تمہاری مدد کی ہے جو سرخ اونٹوں سے بھی تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اور وہ وتر ہے، اس کا وقت اس نے تمہارے لیے عشاء سے طلوع فجر تک مقرر کیا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Kharijah ibn Hudhafah al-Adawi (RA): The Apostle of Allah (ﷺ) came out to us and said: Allah the Exalted has given you an extra prayer which is better for you then the red camels (i.e. high breed camels). This is the witr which Allah has appointed for you between the night prayer and the daybreak.