Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: The Qunut During Witr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1428.
محمد بن سیرین اپنے بعض اصحاب سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب ؓ نے ان کی رمضان میں امامت کرائی اور وہ رمضان کے نصف آخر میں قنوت پڑھا کرتے تھے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده ضعيف؛ لجهالة البعض. إسناده: حدثنا أحمد بن محمد بن حنبل: تنا محمد بن بكر: أخبرنا هشام عن محمد.
قلت: وهذا إسناد ضعيف؛ لجهالة بعض أصحاب محمد- وهو: ابن سيرين، ويحتمل أنه الحسن البصري؛ كما يأتي في الرواية الأخرى.
محمد بن سیرین اپنے بعض اصحاب سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب ؓ نے ان کی رمضان میں امامت کرائی اور وہ رمضان کے نصف آخر میں قنوت پڑھا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
محمد بن سیرین اپنے بعض اصحاب سے روایت کرتے ہیں کہ ابی بن کعب ؓ نے رمضان میں ان کی امامت کی اور وہ رمضان کے نصف آخر میں قنوت پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Muhammad reported on the authority of some of his teachers that Ubayy b. Ka'b led them in prayer during Ramadan. He used to recite the supplication (in the witr) during the second half of Ramadan.