Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: The Time Of The Witr Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1435.
مسروق بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ ؓ سے دریافت کیا کہ رسول ﷺ کس وقت وتر پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ ﷺ نے سب ہی اوقات میں وتر پڑھے ہیں۔ رات کے شروع میں، درمیان میں اور آخر میں بھی۔ لیکن آخری زندگی میں آپ ﷺ کے وتر سحر کے وقت ہونے لگے تھے۔
تشریح:
نماز وتر کا وقت آدھی رات تک ہے۔ اور وتروں کا سحر (صبح صادق سے پہلے) تک۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وقد أخرجه هو ومسلم في صحيحبهما . وصححه الترمذي. إسناده: حدثنا أحمد بن يونس: ثنا أبو بكر بن عَيَّاش عن الأعمش عن مسلم عن مسروق.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط البخاري؛ وقد أخرجه هو ومسلم كما يأتي. والحديث أخرجه أحمد (6/129) : ثنا أسود بن عامر قال: أنا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن مسلم عن مسروق. (ح) وأبي حصين عن يحيى بن وَئاب عن مسروق... به. وبهذا يتبين أن لابن عياش فيه ثلاثة أسانيد: الأول: عن الأعمش عن مسلم- وهو أبو الضحى-. وقد تابعه عليه جماعة عن الأعمش... به. أخرجه البخاري (2/406) ، ومسلم (2/168) ، وأحمد (6/46 و 107) . الثاني: عن عاصم- وهو ابن أبي النَّجُود- عن مسلم. تابعه سفيان- وهو الثوري- عن عاصم بن أبي النَجُود... به: أخرجه أحمد (6/204) . الثالث: عن أبي حَصِينً عن ابن وَثاب. وقد أخرجه الترمذي (1/91) - وصححه-، وابن ماجه (1185) عن ابن عياش من هذا الوجه. وتابعه سفيان الثوري عن أبي حصين: أخرجه مسلم، والدارمي (1/372) ، وأحمد (6/205) .
مسروق بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ ؓ سے دریافت کیا کہ رسول ﷺ کس وقت وتر پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ ﷺ نے سب ہی اوقات میں وتر پڑھے ہیں۔ رات کے شروع میں، درمیان میں اور آخر میں بھی۔ لیکن آخری زندگی میں آپ ﷺ کے وتر سحر کے وقت ہونے لگے تھے۔
حدیث حاشیہ:
نماز وتر کا وقت آدھی رات تک ہے۔ اور وتروں کا سحر (صبح صادق سے پہلے) تک۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مسروق کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ وتر کب پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا: سبھی وقتوں میں آپ نے پڑھا ہے، شروع رات میں بھی پڑھا ہے، درمیان رات میں بھی اور آخری رات میں بھی لیکن جس وقت آپ کی وفات ہوئی آپ کی وتر صبح ہو چکنے کے قریب پہنچ گئی تھی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Masruq said: I asked 'Aishah (RA): When would the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) observe the witr prayer? She replied: Any time he observed the witr, sometimes in the early hours of the night, sometimes at midnight and sometimes towards the end of it. But he used to observe the witr just before the dawn when he died.