Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: The Time Of The Witr Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1438.
سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنی رات کی آخری نماز وتر کو بناؤ۔“
تشریح:
1۔ جسے یقین ہو کہ وہ صبح سے پہلے اُٹھ سکتا ہے۔ تو وہ اس ارشاد پر عمل کرکے فضیلت کا ثواب حاصل کرے۔ ورنہ سونے سے پہلے وتر پڑھنے کی رخصت معلوم ہے۔ جیسے کے پیچھے گزرا۔ 2۔ اس حدیث سے استدلال کرکے کہا گیا ہے کہ وتر پڑھنے کے بعد کوئی نفلی نماز پڑھنی جائز نہیں۔ لیکن دوسرے علماء نے اس کو استحباب پر محمول کیا ہے۔ کیونکہ خود نبی کریم ﷺ سے بھی وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا ثابت ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه وكلذا أبو عوانةفي صحاحهم . إسناده: حدثنا أحمد بن حنبل: ئنا يحيى عن عبيد الله: حدثني نافع عن ابن عمر.
قلت: هذا إسناد صحيح، رجاله ثقات على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي. والحديث في مسند أحمد (2/20) ... بإسناده هذا. وأبو عوانة (2/310) من طريق المؤلف. وأخرجه البخاري (2/406- فتح) ، ومسلم (2/173) ، وابن نصر (127) ، والبيهقي (3/34) من طرق أخرى عن يحيى بن سعيد القطان... به. وقال أحمد (2/143) : ثنا ابن نمير ومحمد بن عبيد قالا: ثنا عبيد الله... به وأخرجه مسلم عن ابن نمير. وأبو عوانة عن ابن عبيد. ومسلم من طرق أخرى عن عبيد الله... به.
سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنی رات کی آخری نماز وتر کو بناؤ۔“
حدیث حاشیہ:
1۔ جسے یقین ہو کہ وہ صبح سے پہلے اُٹھ سکتا ہے۔ تو وہ اس ارشاد پر عمل کرکے فضیلت کا ثواب حاصل کرے۔ ورنہ سونے سے پہلے وتر پڑھنے کی رخصت معلوم ہے۔ جیسے کے پیچھے گزرا۔ 2۔ اس حدیث سے استدلال کرکے کہا گیا ہے کہ وتر پڑھنے کے بعد کوئی نفلی نماز پڑھنی جائز نہیں۔ لیکن دوسرے علماء نے اس کو استحباب پر محمول کیا ہے۔ کیونکہ خود نبی کریم ﷺ سے بھی وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا ثابت ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”اپنی رات کی آخری نماز وتر کو بنایا کرو۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn 'Umar (RA) reported the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) as suing: Make the last of your prayer at night a witr.