موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ (بَابُ الْقُنُوتِ فِي الصَّلَوَاتِ)
حکم : صحیح
1444. حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَمُسَدَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ سُئِلَ هَلْ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ فَقَالَ نَعَمْ فَقِيلَ لَهُ قَبْلَ الرُّكُوعِ أَوْ بَعْدَ الرُّكُوعِ قَالَ بَعْدَ الرُّكُوعِ قَالَ مُسَدَّدٌ بِيَسِيرٍ
سنن ابو داؤد:
کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل
باب: عام نمازوں میں قنوت پڑھنا
مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)
1444. سیدنا انس بن مالک ؓ سے پوچھا گیا کیا نبی کریم ﷺ نے نماز فجر میں قنوت پڑھی تھی؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ پوچھا گیا: رکوع سے پہلے یا بعد؟ کہا: رکوع کے بعد۔ مسدد کی روایت میں ہے کہ تھوڑی مدت تک۔