Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: The Virtue Of Offering Voluntary Prayers At Home)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1448.
سیدنا ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی نمازوں کا کچھ حصہ گھروں میں بھی پڑھا کرو اور انہیں قبرستان مت بنا ڈالو۔“
تشریح:
اس سے مراد سنن اور نوافل ہیں۔ اور قبرستان کا ذکر اس لئے فرمایا کہ وہاں نماز پڑھنے سے منع فرمایا گیا ہے گویا قبرستان نماز پڑھنے کی جگہ نہیں ہے۔ پس تم گھروں میں نفلی نمازیں اور سنتیں نہیں پڑھو گے۔ تو گھر بھی قبرستان بن جایئں گے۔ یہ حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے۔ (1043)
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري، ومضى (958) بإسناد على شرط الشيخين. وقد أخرجاه.إسناده: حدثنا مسدد: ثنا يحيى عن عبيد الله: أخبرنا نافع عن ابن عمر.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط البخاري؛ وقد أخرجه في صحيحه ... بإسناد المصنف هذا. وأخرجه المصنف وغيره من طرق أخرى عن يحيى بن سعيد؛ كما تقدم (958) ، وقد خرجته هناك؛ فلا داعي للإعادة.
سیدنا ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی نمازوں کا کچھ حصہ گھروں میں بھی پڑھا کرو اور انہیں قبرستان مت بنا ڈالو۔“
حدیث حاشیہ:
اس سے مراد سنن اور نوافل ہیں۔ اور قبرستان کا ذکر اس لئے فرمایا کہ وہاں نماز پڑھنے سے منع فرمایا گیا ہے گویا قبرستان نماز پڑھنے کی جگہ نہیں ہے۔ پس تم گھروں میں نفلی نمازیں اور سنتیں نہیں پڑھو گے۔ تو گھر بھی قبرستان بن جایئں گے۔ یہ حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے۔ (1043)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی نماز میں سے کچھ گھروں میں پڑھا کرو، اور انہیں قبرستان نہ بناؤ۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn 'Umar (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: Some offer prayer in your houses; do not make them graves.