Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: Regarding Surat As-Samad (Al-Ikhlas))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1461.
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے منقول ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کو سنا کہ وہ «قل هو الله أحد» بار بار پڑھ رہا تھا۔ صبح ہوئی تو وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس بات کا آپ ﷺ سے ذکر کیا، اور وہ گویا اس کو کم سمجھ رہا تھا۔ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، بیشک یہ تہائی قرآن کے برابر ہے۔“
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وقد أخرجه في صحيحه . إسناده: حدثنا القعنبي عن مالك عن عبد الرحمن بن عبد الله بن عبد الرحمن عن أبيه عن أبي سعيد الخدري.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات على شرط البخاري؛ وقد أخرجه كما يأًتي. والحديث في موطأ مالك (1/208- 17) ... بهذا الإسناد. وعنه: أخرجه البخاري (9/53) ، والنسائي (1/155) ، وأحمد (3/35) كلهم عن مالك... به.
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے منقول ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کو سنا کہ وہ «قل هو الله أحد» بار بار پڑھ رہا تھا۔ صبح ہوئی تو وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس بات کا آپ ﷺ سے ذکر کیا، اور وہ گویا اس کو کم سمجھ رہا تھا۔ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، بیشک یہ تہائی قرآن کے برابر ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے شخص کو «قل هو الله أحد» باربار پڑھتے سنا، جب صبح ہوئی تو وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور آپ سے اس کا تذکرہ کیا، گویا وہ اس سورت کو کمتر سمجھ رہا تھا، نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، یہ (سورۃ) ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Sa'id al-Khudri (RA) said: A man heard another man reciting "Say, He is Allah, One" He was repeating it. When the next morning came, he went to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and mentioned to him. The man took it (this surah) as a small one. The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: By Him in Whose Hand is my life, it is equivalent to a third of the Qur'an.