مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1488.
سیدنا سلمان فارسی ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ تمہارا رب بہت حیا والا اور سخی ہے۔ بندہ جب اس کی طرف اپنے ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے حیا آتی ہے کہ انہیں خالی لوٹا دے۔“
تشریح:
اللہ عزوجل کا حیا کرنا اس کی خاص صفت ہے۔ اور اسی طرح ہے جس طرح اس کی ذات کو لائق ہے۔ اہل السنۃ کا اللہ تعالیٰ کی تمام صفات پرایمان ہے۔ ان کی تفصیل وکنہ میں جانا اور پڑنا درست نہیں ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: حديث صحيح، وحسنه الترمذي، وصححه ابن حبان (877) ، والحاكلم والذهبي. إسناده: حدثنا مُؤَمل بن الفضل الحَرَاني: ثنا عيسى- يعني: ابن يونس-: ثنا جعفر- يعني: ابن ميمون صاحب الأنماط-: حدثني أبو عثمان عن سلمان.
قلت: وهذا إسناد رجاله كلهم ثقات؛ غير جعفر بن ميمون، وهو سيئ الحفظ، كما تقدم تحت الحديث (778) ، ولكنه قد توبع كما يأتي؛ فالحديث صحيح. والحديث أخرجه الترمذي (2/273) ، وابن ماجه (2/229- العلمية) ، وابن حبان (2400) ، والحاكم (1/497) ، وأحمد (5/438) ، والطبراني في الكبير (6/ 314/6148) من طرق عن جعفر بن ميمون... به. وقال الترمذي: حديث حسن غريب، وروى بعضهم ولم يرفعه !
قلت: يشير إلى ما أخرجه أحمد. ثتا يزيد. أنا سليمان التيمي عن أبي عثمان عن سلمان... به موقوفاً عليه. ومن هذا الوجه: أخرجه الحاكم، وقال: صحيح على شرط الشيخين ، ووافقه الذهبي. وخالفه محمد بن الزبرِقَانِ الأ هوازي فقال: ثنا سليمان التيمي... به مرفوعاً: أخرجه الطبراني (6130) ، وابن حبان (2399) ، والحاكم (1/535) ، وقال: صحيح على شرط الشيخن ، ووافقه الذهبي؛ وهو كما قالا.
سیدنا سلمان فارسی ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ تمہارا رب بہت حیا والا اور سخی ہے۔ بندہ جب اس کی طرف اپنے ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے حیا آتی ہے کہ انہیں خالی لوٹا دے۔“
حدیث حاشیہ:
اللہ عزوجل کا حیا کرنا اس کی خاص صفت ہے۔ اور اسی طرح ہے جس طرح اس کی ذات کو لائق ہے۔ اہل السنۃ کا اللہ تعالیٰ کی تمام صفات پرایمان ہے۔ ان کی تفصیل وکنہ میں جانا اور پڑنا درست نہیں ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سلمان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارا رب بہت باحیاء اور کریم (کرم والا) ہے، جب اس کا بندہ اس کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو انہیں خالی لوٹاتے ہوئے اسے اپنے بندے سے شرم آتی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Salman al-Farsi (RA): The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Your Lord is munificent and generous, and is ashamed to turn away empty the hands of His servant when he raises them to Him.