مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1490.
عباس بن عبداللہ بن معبد بن عباس نے اس مذکورہ حدیث کو بیان کیا تو اس میں کہا کہ ابتہال (عجز و انکسار اور دعا میں مبالغہ) ایسے ہے اور (عملاً) اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور ان کی پشت کو اپنے چہرے کی طرف کیا۔
تشریح:
جیسے کے دعائے استسقاء میں ثابت ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح. وأخرجه الضياء ايضاً عن المؤلف . إسناده: حدثنا عمرو بن عثمان: ثنا سفيان: حدثني عباس بن عبد الله بن معبد بن عباس... بهذا الحديث.
قلت: وإسناده صحيح أيضا موقوفاً؛ وقد ورد مرفوعاً، وهو الآتي بعده.
عباس بن عبداللہ بن معبد بن عباس نے اس مذکورہ حدیث کو بیان کیا تو اس میں کہا کہ ابتہال (عجز و انکسار اور دعا میں مبالغہ) ایسے ہے اور (عملاً) اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور ان کی پشت کو اپنے چہرے کی طرف کیا۔
حدیث حاشیہ:
جیسے کے دعائے استسقاء میں ثابت ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی ابن عباس ؓ سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے: ”ابتہال اس طرح ہے“ اور انہوں نے دونوں ہاتھ اتنے بلند کئے کہ ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کے قریب کر دی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
In another version Ibn 'Abbas (RA) said: Earnest supplication should be made like this: he raised his hand and made his palms in the direction of his face.