Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: About Seeking Forgiveness)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1519.
عبدالعزیز بن صہیب بیان کرتے ہیں کہ سیدنا قتادہ ؓ نے سیدنا انس ؓ سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ کون سی دعا زیادہ کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا آپ ﷺ کی اکثر دعا یہ ہوا کرتی تھی «اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّار» ”اے اللہ! اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں ہر طرح کی بھلائیاں عنایت فرما اور آخرت میں بھی جملہ حسنات و خیرات سے سرفراز فرما اور آگ کے عذاب سے محفوظ رکھ۔“ زیاد نے مزید کہا کہ سیدنا انس ؓ جب کوئی دعا کرنا چاہتے تو انہی الفاظ سے دعا کرتے اور جب کوئی (خاص) دعا کرنا چاہتے تو اس میں اسے بھی شامل کر لیتے تھے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وقد أخرجه هو ومسلم. إسناده: حدثنا مسدد: ثنا عبد الوارث: وثنا زياد بن أيوب: ثنا إسماعيل- المعنى- عن عبد العزيز بن صهيب. وهذا إسناد صحيح على شرط البخاري. والحديث أخرجه البخاري (11/159- فتح) ، وفي الأدب المفرد (682) ... بإسناد المصنف الأول دون الزياده. وأخرجه مسلم (8/68- 69) ، وأحمد (3/101) عن إسماعيل- وهو ابن عُلَيةَ... به. وهو، وأحمد أيضا (3/208 و 259) ، والبخاري في الأدب (677) ، وابن حبان (533- الإحسان) من طريق شعبة عن ثابت عن أنس ... به؛ ولم يذكرمسلم الزيادة.وتابعه حماد بن سلمة عن ثابت... به أتم منه: رواه ابن حبان (934) .
عبدالعزیز بن صہیب بیان کرتے ہیں کہ سیدنا قتادہ ؓ نے سیدنا انس ؓ سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ کون سی دعا زیادہ کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا آپ ﷺ کی اکثر دعا یہ ہوا کرتی تھی «اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّار» ”اے اللہ! اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں ہر طرح کی بھلائیاں عنایت فرما اور آخرت میں بھی جملہ حسنات و خیرات سے سرفراز فرما اور آگ کے عذاب سے محفوظ رکھ۔“ زیاد نے مزید کہا کہ سیدنا انس ؓ جب کوئی دعا کرنا چاہتے تو انہی الفاظ سے دعا کرتے اور جب کوئی (خاص) دعا کرنا چاہتے تو اس میں اسے بھی شامل کر لیتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالعزیز بن صہیب کہتے ہیں کہ قتادہ نے انس ؓ سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ کون سی دعا زیادہ مانگا کرتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: آپ ﷺ سب سے زیادہ یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّار» ”اے ہمارے رب! ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں بھلائی عطا کر اور جہنم کے عذاب سے بچا لے۔“ (البقرہ: ۲۰۱)۔ زیاد کی روایت میں اتنا اضافہ ہے: انس جب دعا کا قصد کرتے تو یہی دعا مانگتے اور جب کوئی اور دعا مانگنا چاہتے تو اسے بھی اس میں شامل کر لیتے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Qatadah (RA) asked Anas (RA): Which Supplication would the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) often make? He replied: The supplication he would usually recite was: "O Allah, give us in this world what is good and in the next what is good, and protect us from the punishment of Hell-fire". The version of Ziyad adds: When Anas wished to supplicate, he uttered this supplication. When he uttered some other supplication, he combined it with this supplication.