قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ الرَّجُلِ يُخْرِجُ مِنْ مَالِهِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

1674.   حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ زَادَ خُذْ عَنَّا مَالَكَ لَا حَاجَةَ لَنَا بِهِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: اگر کوئی اپنا سارا ہی مال صدقہ کرنا چاہے ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1674.   ابن اسحٰق نے اپنی مذکورہ سند سے اور اسی کے ہم معنی بیان کیا۔ اس میں مزید یہ ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہم سے اپنا مال لے جاؤ ہمیں اس کی کوئی ضرورت نہیں۔“ (نبی کریم ﷺ نے اسے قبول نہیں فرمایا۔)