قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ فِي الْهَدْيِ إِذَا عَطِبَ قَبْلَ أَنْ يَبْلُغَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1762.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَاجِيَةَ الْأَسْلَمِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مَعَهُ بِهَدْيٍ فَقَالَ إِنْ عَطِبَ مِنْهَا شَيْءٌ فَانْحَرْهُ ثُمَّ اصْبُغْ نَعْلَهُ فِي دَمِهِ ثُمَّ خَلِّ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّاسِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: قربانی کا جانور منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی تھک کر ( سفر سے لاچار ہو کر ) گر پڑے تو؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1762.   سیدنا ناجیہ اسلمی ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاتھ اپنی قربانی بھجوائی اور انہیں فرمایا: ”اگر ان میں سے کوئی جانور ہلاک ہونے لگے تو اسے نحر کر دینا، اس کے جوتے کو اس کے خون سے رنگ دینا، پھر اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دینا۔“