قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ التَّعْجِيلِ مِنْ جَمْعٍ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1943.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ عَنْ أَسْمَاءَ أَنَّهَا رَمَتْ الْجَمْرَةَ قُلْتُ إِنَّا رَمَيْنَا الْجَمْرَةَ بِلَيْلٍ قَالَتْ إِنَّا كُنَّا نَصْنَعُ هَذَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سنن ابو داؤد:

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مزدلفہ سے روانگی میں جلدی کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1943.   ایک خبر دینے والے نے بیان کیا کہ سیدہ اسماء (بنت ابی بکر ؓ) نے جمرہ کی رمی کی تو میں نے کہا: ہم نے تو رات میں رمی کی ہے۔ (کنکریاں ماری ہیں) انہوں نے جواب دیا کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہم یہی کیا کرتے تھے۔