قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الصَّلَاةِ بِمِنًى)

حکم : ضعیف

ترجمة الباب:

1962 .   حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ الْمُغِيرَةِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّى أَرْبَعًا لِأَنَّهُ اتَّخَذَهَا وَطَنًا

سنن ابو داؤد:

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: منیٰ میں نمازیں ( قصر یا اتمام )

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

1962.   جناب ابراہیم نخعی ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان ؓ کے چار رکعت پڑھنے کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اسے وطن بنا لیا تھا۔ (یہاں انہوں نے شادی کر لی تھی۔)