قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الصَّلَاةِ بِمِنًى)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

1963.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ لَمَّا اتَّخَذَ عُثْمَانُ الْأَمْوَالَ بِالطَّائِفِ وَأَرَادَ أَنْ يُقِيمَ بِهَا صَلَّى أَرْبَعًا قَالَ ثُمَّ أَخَذَ بِهِ الْأَئِمَّةُ بَعْدَهُ

سنن ابو داؤد:

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: منیٰ میں نمازیں ( قصر یا اتمام )

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1963.   امام زہری ؓ سے منقول ہے کہ سیدنا عثمان ؓ نے جب طائف میں اپنی جائیداد لے لی اور یہاں اقامت کا ارادہ کر لیا تو چار رکعتیں پڑھیں۔ ان کے بعد دیگر ائمہ (بنی امیہ) نے یہی عمل اختیار کر لیا۔