قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فِي خُطْبَةِ النِّكَاحِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

2120.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْعَلَاءِ ابْنَ أَخِي شُعَيْبٍ الرَّازِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ، قَالَ: خَطَبْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَامَةَ بِنْتَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، فَأَنْكَحَنِي مِنْ غَيْرِ أَنْ يَتَشَهَّدَ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: خطبہ نکاح کے احکام و مسائل

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2120.   اسمعیل بن ابراہیم، بنو سلیم کے ایک شخص روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے امامہ بنت عبدالمطلب کا رشتہ طلب کیا تو آپ ﷺ نے اس کا مجھ سے نکاح کر دیا اور خطبہ بھی نہ پڑھا۔ ہمیں ابوعیسیٰ نے بتایا کہ امام ابوداؤد ؓ سے پوچھا گیا: کیا یہ جائز ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں، اس بارے میں نبی کریم ﷺ سے احادیث آتی ہیں۔